منافقت | Munafqat Poetry

منافقت | Munafqat Poetry

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤

چهوڑو مرشد سنگتوں کے روگ
مطلبی دنیا—-منافق لوگ💕👍

ہمارے شہر میں منافقت ہے بہت،
مکین کیا ؟ در و دیوار جھوٹ بولتے ہیں۔

منافق نہیں ہوں، مکار نہیں ھوں۔۔۔

اس لیے شاید۔۔۔
کسی کا یار نہیں ھوں

منافقوں سے ،
بہت عرصہ ہوا
اب یاریاں کم ہیں

سکون دل میسر ہے ،
کئ بیماریاں کم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *